ننگی کھلی

( نَنْگی کُھلی )
{ نَن (ن غنہ) + گی + کُھلی }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ عورت جس کا لباس کہیں سے سرک گیا ہو، بے پردگی کی حالت۔