ننگے بھوکے

( نَنْگے بُھوکے )
{ نَن (ن غنہ) + گے + بُھو + کے }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ننگا بھوکا کی جمع نیز مغیرہ حالت، جن کے پاس کھانے اور پینے کو نہ ہو، قلاش، خالی ہاتھ، لٹ لٹا کر۔