سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'کچا' کے بعد سنسکرت ہی کا اسم 'انڈ' اصلاً 'انیٹرہ' لگانے سے مرکب 'بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٢٤ء کو "خلیل خاں فاختہ" میں مستعمل ملتا ہے۔