نو راتر

( نَو راتْر )
{ نَو (و لین) + راتْر }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہندو) اسوج سدی کی پہلی سے نویں تک کے نورات اور دن، چیت اساڑھ اور ماگھ کے شکل پکش کے نورات اور دن، دیبی پوجا کے نو دن۔