نو رتن پلاؤ

( نَو رَتَن پُلاؤ )
{ نَو (و لین) + رَتَن + پُلا + او (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا پلاؤ جس میں نو اقسام کے میوہ جات ڈالے جاتے ہیں۔