نو رتن چٹنی

( نَو رَتَن چَٹْنی )
{ نَو (و لین) + رَتَن + چَٹ + نی }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (مجازاً) نو قابل اور یکتا آدمیوں کی مجلس، جیسے اکبر بادشاہ کے دربار میں تھی، ابو الفضل، فیضی، خان خاناں، مرزان کو کلتاش، راجہ بیربل، بیرم خان یا راجا مان سنگھ، راجا ٹوڈرمل، حکیم حمام، حکیم ابو الفتح اور بکر ماجیت کی مجلس، دھنوتری، کشنیک، امرسنگھ، شنکو، دیتال بھٹ، گھٹکرپر، کالی داس، وارچی اور واہبہ میر۔