نو رس

( نَو رَس )
{ نَو (و لین) + رَس }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہندو) نو قسم کی خوشیاں، نوتاثرات، نوجذبات جو یہ ہیں (1) سنگھارس، (2) باسی رس، (3) کرن رس، (4) راوؤر رس، (5) ویراس، (6) بہانک رس، (7) بیچہ رس، (8) ادبیت رس، (9) سانت رس۔