نو مہینے

( نَو مَہِینے )
{ نَو (و لین) + مَہی + نے }

تفصیلات


اسم ظرف زماں
١ - نو ماہ کی مدت، (خصوصاً) حمل کا زمانہ جو عام طور پر نو مہینے ہوتا ہے۔