نو ندھ

( نَو نِدھ )
{ نَو (و لین) + نِدھ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کوپر (خزانوں کا دیوتا) کا خزانہ جس میں نو بڑے جواہرات ہیں۔