نو نگا

( نَو نَگا )
{ نَو (و لین) + نَگا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جس میں نو نگ ہوں، عورتوں کے بازؤں کا ایک زیور جسم یں نو نگ جڑے ہوتے ہیں۔