نو نگی

( نَو نَگی )
{ نَو (و لین) + نَگی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نو نگا کی طرح کا ایک چھوٹا زیور جو بازوؤں پر باندھا جاتا ہے۔