نو احداث

( نَو اَحْداث )
{ نَو (و لین) + اَح + داث }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نیا پیدا شدہ، نئی باتیں یا چیزیں، انوکھی باتیں، دینیات، دینی عقائد میں شامل کی گئیں جدید عقلی یا ابداعی باتیں، بدعتیں۔