نو استعماریت

( نَو اِسْتِعْمارِیَت )
{ نَو (و لین) + اِس + تِع + ما + رِیَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (سیاسیات) کسی دوسرے ملک خصوصاً سابقہ آبادی پر براہ راست حکومت کرنے کے بجائے سیاسی، معاشی اور دوسرے دباؤ ڈال کر قابو میں رکھنے کا عمل۔