نو آباد کار

( نَو آباد کار )
{ نَو (و لین) + آ + باد + کار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کسی جگہ پر نیا نیا آباد کیا جانے والا، کسی نئی جگہ پر نیا نیا آباد ہونے والا۔