نو آبادی

( نَو آبادی )
{ نَو (و لین) + آ + با + دی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نیا آباد کیا ہوا ملک یا برقیہ جو کسی دوسرے زیادہ طاقتور ملک کے سیاسی قبضے یا اثر میں ہو (بالخصوص جو بہت دور ہوا، نیز کوئی مقبوضہ علاقہ، کالونی)۔