نو آبادیاتی

( نَو آبادِیاتی )
{ نَو (و لین) + آ + با + دِیا + تی }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نو آبادیات سے منسوب یا متعلق، نو آبادیات کا مقبوضہ علاقوں یا ملکوں کا۔