نو آبادیت

( نَو آبادِیَت )
{ نَو (و لین) + آ + با + دِیَت }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نو آبادی بنانے کا عمل، کسی علاقے یا ملک پر قبضہ کر کے حکومت کرنا۔