نو آزاد شدہ

( نَو آزاد شُدَہ )
{ نَو (و لین) + آ + زاد + شُدَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو حال ہی میں آزاد ہوا ہو (ملک وغیرہ)۔