نو آموز

( نَو آموز )
{ نَو (و لین) + آ + موز (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس نے ابھی سیکھنا شروع کیا ہو، (مجازاً) ناتجربہ کار، کچا، ناآزمودہ کار، مبتدی، اناڑی شخص۔