نو آئین

( نَو آئِین )
{ نَو (و لین) + آ + اِین }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جو نئی بات نکالے، جدت آفریں شخص، تازہ دم لوگ، ذہین لوگ۔