کدال

( کُدال )
{ کُدال }
( پراکرت )

تفصیلات


کُدالی  کُدال

پراکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٥٠٣ء کو "نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم آلہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : کُدالوں [کُدا + لوں (واؤ مجہول)]
١ - زمین کھودنے کا ایک نوکدار اوزار جس میں پھاوڑے کی طرح کا چوبی دستہ لگا ہوتا ہے۔
"گذرنے والوں میں زیادہ تر مزدور ہیں، کدال چلانے والے۔"      ( ١٩٩٠ء، افکار، کراچی، ٥٥ )
  • مُغْرَق
  • A kind of hoe or spade;  a pickaxe
  • a mattock