نو باوہ

( نَو باوَہ )
{ نَو (و لین) + با + وَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نیا تازہ، پہلا (عموماً ہر چزی اور خصوصاً میوہ کے لیے مستعمل)، نیز نیا پودا، نیا اگا ہوا درخت۔