نو بستہ

( نَو بَسْتَہ )
{ نَو (و لین) + بَس + تَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نیا باندھا ہوا، (مجازاً) تازہ استعمال کیا ہوا (مضمون وغیرہ)۔