نو بلوغ

( نَو بُلَوغ )
{ نَو (و لین) + بُلُوغ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو ابھی جوان ہوا ہو، حال ہی میں بلوغت کی عمر کو پہنچنے والا (جوان)۔