نو بہاری

( نَو بَہاری )
{ نَو (و لین) + بَہا + ری }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نوبہار سے متعلق یا منسوب، موسم بہانر کا (عموماً باد اور نسیم کے لیے مستعمل)۔