نو پرواز

( نَو پَرْواز )
{ نَو (و لین) + پَر + واز }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس نے حال ہی میں اڑنا سیکھا ہو، جسے ٹھیک سے اڑنا نہ آتا ہو، مجازاً ناتجربہ کار، نومشق۔