نو پیراستہ

( نَو پَیراسْتَہ )
{ نَو (و لین) + پَے (ی لین) + راس + تَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نیا سنوارا ہوا، نو آراستہ۔