نو پھلکا

( نَو پَھلِکا )
{ نَو (و لین) + پَھلِکا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نئی شادی شدہ عورت، دلہن نیز وہ لڑکی جو حال ہی میں حائضہ ہوئی ہو۔