نو تراشیدہ

( نَو تَراشِیدَہ )
{ نَو (و لین) + تَرا + شی + دَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نیا تراشا ہوا، (مجازاً) نیا اخذ کیا ہوا، نیا بنایا ہوا۔