نو ترقی پذیر

( نَو تَرَقّی پَذِیر )
{ نَو (و لین) + تَرَق + قی + پَذِیر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ترقی کو نیا نیا قبول کرنے والا، ترقی کی راہ پر تازہ گامزن (خصوصاً ملک، قوم وغیرہ)۔