نو تشکیل

( نَو تَشْکِیل )
{ نَو (و لین) + تَش + کِیل }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - حال ہی میں تشکیل دیا ہوا، نیا نیا بنایا ہوا، جو ابھی قائم ہوا ہو۔