نو تشکیل یافتہ

( نَو تَشْکِیل یافْتَہ )
{ نَو (و لین) + تَش + کِیل + یاف + تَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو حال ہی میں بنا ہو، نیا نیا قائم ہونے والا۔