نو تصنیف

( نَو تَصْنِیف )
{ نَو (و لین) + تَص + نِیف }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نیا تصنیف کیا ہوا، حال کا لکھا ہوا، تازہ لکھا ہوا (خصوصاً مرثیہ)۔