نو تعلیم یافتہ

( نَو تَعْلِیم یافْتَہ )
{ نَو (و لین) + تَع + لِیم + یاف + تَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نیا نیا تعلیم حاصل کیا ہوا، حال کا پڑھا لکھا نیز جدید تعلیم حاصل کیا ہوا۔