نو تعمیر

( نَو تَعْمِیر )
{ نَو (و لین) + تَع + مِیر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نیا تعمیر کیا ہوا، حال کا بنایا ہوا۔