بادشاہانہ

( بادْشاہانَہ )
{ باد + شا + ہا + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


بادشا  بادشاہ  بادْشاہانَہ

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'بادشاہ' کے ساتھ فارسی قاعدہ کے مطابق 'انہ' بطور لاحقہ نسبت لگانے سے 'بادشاہانہ' بنا۔ اردو میں ١٨٦٨ء میں "شکوہ فرنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی
١ - بادشاہوں کی طرح کا، شاہی شان و شوکت یا انداز کا۔
"وہ سورتیں جو مدینہ میں اتریں بادشاہانہ حیثیت رکھتی ہیں۔"      ( ١٩٤٣ء، حیات شبلی، ٥٥٥ )
  • کِشْوَری
  • & Adv- royal
  • imperial
  • princely;  kingly
  • royally
  • princely
  • in a royal or princely manner or fashion