نو جوان فصل

( نَو جَوان فَصْل )
{ نَو (و لین) + جَوان + فَصْل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشت کاری) اگی ہوئی فصل جو گنجان ہوتی ہے اور سیلاب کے ریلوں کا مقابلہ کر سکتی ہے۔