نو جوت

( نَو جوت )
{ نَو (و لین) + جوت (و مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نیا عبادت کرنے والا، مراد، وہ سات سال سے زائد عمر کا بچہ جسے باضابطہ (ایک تقریب کے ذریعے) زرتشت کا پیروکار بنایا گیا ہو۔