نو تولد

( نَو تَوَلُّد )
{ نَو (و لین) + تَوَل + لْد }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بچہ جس کی حال ہی میں ولادت ہوئی ہو، نوزائیدہ۔