نو جنتائی

( نَو جَنْتائی )
{ نَو (و لین) + جَن + تا + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (سیاسیات) اپنے کو نیا نیا عوامی لیڈر ظاہر کرنے والا، نیا عوامی نمائندہ۔