نو حجری

( نَو حَجَری )
{ نَو (و لین) + حَجَری }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اس زمانے کا جب پتھر کے ہتھیار اور آلات گھس کر یا رگڑ کر بنائے جاتے تھے عہد متاخر حجری کا۔