نو خطا

( نَو خَطا )
{ نَو (و لین) + خَطا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نوخط، نوجوان شخص، (مجازاً) معشوق۔