نو خواستہ

( نَو خواسْتَہ )
{ نَو (و لین) + خاس (و معدولہ) + تَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی مسیں بھیگ رہی ہوں، نوجوان۔