نوخیز لڑکی

( نَوخیز لَڑْکی )
{ نَو (و لین) + خیز (ی مجہول) + لڑ + کی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کنواری، دوشیزہ، نوجوان لڑکی، وہ لڑکی جس کی ابھی شادی نہ ہوئی تاکتخدا لڑکی۔