نو خیزیت

( نَو خیزِیَت )
{ نَو (و لین) + خے + زِیَت }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نوخیز ہونے کی حالت، کم سنی، نو عمری، (مجازاً) ماعصومیت۔