نو خیل

( نَو خَیل )
{ نَو (و لین) + خَیل (ی لین) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی گروہ یا جماعت میں نیا نیا شامل ہونے والا، کسی جماعت کا نیا رکن، نیا کارکن۔