نو دولتیے

( نَو دَولَتِیے )
{ نَو (و لین) + دَو (و لین) + لَتِیے }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ لوگ جنہیں نئی نئی دولت ملی ہو، جو نئے نئے امیر ہوئے ہوں، (کنایۃً) کم ظرف لوگ، نو دولتیہ کی جمع نیز مغیرہ حالت۔