نو رستہ

( نَو رُسْتَہ )
{ نَو (و لین) + رُس + تَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نیا اگا ہوا، نیا پھوٹا ہوا، تازہ اگا ہوا یا نکلا ہوا۔