نو رنگی

( نَو رَنْگی )
{ نَو (و لین) + رَن (ن غنہ) + گی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (باغبانی) میوے کے درختوں کی نئی سر درختی نیز مختلف چھوٹے پودوں کا چمن۔