نو روز خاصہ

( نَو روزِ خاصَّہ )
{ نَو (و لین) + رو (و مجہول) + زے + خاص + صَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ماہ فروردیں کی چھٹی تاریخ، شاہان ایران پہلی سے چھٹی تاریخ تک جشن کیا کرتے تھے اور لوگوں کو مرادیں پوری کرتے تھے اور قیدیوں کو رہا کرتے تھے۔